’’پندرہ جون سے جولائی تک میاں نواز شریف وزیراعظم نہیں رہیں گے‘‘ سینئر سیاستدان نے پریس کانفرنس میں دھماکہ دار انکشاف کر ڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پندرہ جون سے جولائی تک میاں نواز شریف وزیر اعظم نہیں رہیں گے، اپریل شہادتوں کا مہینہ اس ماہ سیاست کروٹ بدلے گی،ایم کیو ایم کے تینوں دھڑے مل کر الیکشن لڑیں گے، پنڈی سے نہیں بلکہ اللہ تعالی کی طرف ہدایت ملتی ہے۔ خوابوں کے ماہر صوبائی وزیر منظور وسان نے… Continue 23reading ’’پندرہ جون سے جولائی تک میاں نواز شریف وزیراعظم نہیں رہیں گے‘‘ سینئر سیاستدان نے پریس کانفرنس میں دھماکہ دار انکشاف کر ڈالا