قصورمیں کم کسن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ
قصور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے ضلع قصورمیں کم کسن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات می ںاضافہ ہوگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق قصورمیں سفاک درندے 4سے 10سال کے بچوں کودرندگی کاشکاربنارہے ہیں ۔انہی دنوں قصورکے ایک ہی تھانے کی حدودمیں 5کمسن بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کردیاگیا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ایک خاتون نے بتایاکہ اس کی کمسن بچی شام کے… Continue 23reading قصورمیں کم کسن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ