اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کا ڈوپ ٹیسٹ،ایان علی کا آصف زرداری سے کیا رشتہ ہے؟ ن لیگ کے اہم رہنما نے تمام حدیں پارکرلیں

datetime 23  اپریل‬‮  2017

عمران خان کا ڈوپ ٹیسٹ،ایان علی کا آصف زرداری سے کیا رشتہ ہے؟ ن لیگ کے اہم رہنما نے تمام حدیں پارکرلیں

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن سے پہلے ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرار دیا جائے،عمران خان سے رات کی دوائی چھین لی جائے تو زندگی اجیرن ہوجائے گی،آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کا جنازہ نکلنے والا ہے،ضمانتیں ضبط ہوں گی،عمران خان ووٹ لینے سے… Continue 23reading عمران خان کا ڈوپ ٹیسٹ،ایان علی کا آصف زرداری سے کیا رشتہ ہے؟ ن لیگ کے اہم رہنما نے تمام حدیں پارکرلیں

وزیراعظم کب استعفیٰ د ے رہے ہیں؟چوہدری شجاعت نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم کب استعفیٰ د ے رہے ہیں؟چوہدری شجاعت نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدرچودھری شجاعت حسین نے پاناماکیس میں جے آئی ٹی کی تحقیقات شروع ہونے سے ہی قبل نواز شریف کے مستعفی ہونے کادعوی کردیاہے۔چوہدری شجاعت حسین نے لاہورمیں پاکستان مسلم لیگ، عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کے چاررکنی اتحاد کے اجلاس کی صدارت کرنے کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے… Continue 23reading وزیراعظم کب استعفیٰ د ے رہے ہیں؟چوہدری شجاعت نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

حامد سعیدکاظمی کی جان خطرے میں،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017

حامد سعیدکاظمی کی جان خطرے میں،بڑا دعویٰ کردیاگیا

ملتان(آئی این پی)سابق وفاقی وزیرمذہبی امورحامدسعید کاظمی نے کہا ہے کہ حکومت پیپلز پارٹی کو دباؤ میں لانے کے لئے مجھے سیاست کا نشانہ بنارہی ہے۔شدید سکیورٹی خدشات کے باوجود سکیورٹی نہیں دی جارہی،جبکہ ایف آئی اے نے بھی میرانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال رکھا ہے ، میرے تمام اکاونٹس بھی منجمد کیے گئے… Continue 23reading حامد سعیدکاظمی کی جان خطرے میں،بڑا دعویٰ کردیاگیا

’‘ بجلی کی قلت کا خاتمہ ‘‘بجلی بنانے والے بڑے منصوبے نے پیداوار شروع کر دی

datetime 23  اپریل‬‮  2017

’‘ بجلی کی قلت کا خاتمہ ‘‘بجلی بنانے والے بڑے منصوبے نے پیداوار شروع کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے 525 میگاواٹ کے نندی پور پاور پلانٹ کو ری گیسیفائیڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس (آرایل این جی) میں منتقلی کے بعد آزمائشی بنیادوں پر چلانے کا آغاز کردیا۔ڈان کو سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹد (ایس این جی پی ایل) کے منیجنگ ڈٓائریکٹر(ایم ڈی) امجد لطیف نے بتایا کہ ‘نندی پور پاور… Continue 23reading ’‘ بجلی کی قلت کا خاتمہ ‘‘بجلی بنانے والے بڑے منصوبے نے پیداوار شروع کر دی

پاکستان کے اہم شہر میں بم دھماکہ ۔۔ جانی نقصان

datetime 23  اپریل‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہر میں بم دھماکہ ۔۔ جانی نقصان

پشاور(این این آئی)مہمند ایجنسی بم دھماکے میں ایک خاصہ دار اہلکار شہیداور دوسرا زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقہ الینگار میں سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں خاصہ دار فورس کا ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں بم دھماکہ ۔۔ جانی نقصان

’’مشال خان قتل کیس میں اہم ترین گرفتاری ‘‘ سیکیورٹی انچارج کا مشال کے قتل میں کیا کردار تھا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 23  اپریل‬‮  2017

’’مشال خان قتل کیس میں اہم ترین گرفتاری ‘‘ سیکیورٹی انچارج کا مشال کے قتل میں کیا کردار تھا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

پشاور(این این آئی)عبدالولی خان یونیورسٹی کے مقتول طالب علم مشال قتل کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے ٗ پولیس نے اہم ملزم بلال بخش سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق مشال خان قتل کیس میں اہم ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ٗ گرفتار ملزم بلال بخش یونیورسٹی کا سیکیورٹی انچارج… Continue 23reading ’’مشال خان قتل کیس میں اہم ترین گرفتاری ‘‘ سیکیورٹی انچارج کا مشال کے قتل میں کیا کردار تھا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

’’میاں صاحب آپ سے پیار کرتا ہوں۔۔ مستعفی ہوجائیں‘‘ جانتے ہیں ایسا کس پاکستانی سیاستدان نے کہا ؟ 

datetime 23  اپریل‬‮  2017

’’میاں صاحب آپ سے پیار کرتا ہوں۔۔ مستعفی ہوجائیں‘‘ جانتے ہیں ایسا کس پاکستانی سیاستدان نے کہا ؟ 

حیدرآباد (آئی این پی) مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ میاں صاحب آپ سے پیار کرتا ہوں،آپ کی عزت کرتا ہوں مستعفی ہوجائیں، وزیراعظم صاحب آپ کا اخلاقی جواز ختم ہوگیا ہے،عابدشیرعلی نے وزیراعظم کو عزیربلوچ اور ذوالفقار مرزا سے ملادیا،جھوٹا معتصب وزیرنوازشریف کا دشمن ہے،سمجھ نہیں آتی ایان علی سے ان کی… Continue 23reading ’’میاں صاحب آپ سے پیار کرتا ہوں۔۔ مستعفی ہوجائیں‘‘ جانتے ہیں ایسا کس پاکستانی سیاستدان نے کہا ؟ 

’’پاکستانی قوم تم بھارتیوں سے بہتر ہے کیونکہ ۔۔!‘‘ سابق ایس ایس جی کمانڈو پرویز مشرف نے بھارت کی بولتی بند کر دی

datetime 23  اپریل‬‮  2017

’’پاکستانی قوم تم بھارتیوں سے بہتر ہے کیونکہ ۔۔!‘‘ سابق ایس ایس جی کمانڈو پرویز مشرف نے بھارت کی بولتی بند کر دی

دبئی (این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف نے کہا ہے کہ بھارتیوں کے مقابلے میں پاکستانی عوام زیادہ روشن خیال اور ترقی پسندہیں ٗاسی لئے مذہبی جماعتیں پاکستان میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں آتیں جبکہ بھارت میں اس وقت بھی انتہاپسند جماعت کی حکومت ہے۔بھارتی… Continue 23reading ’’پاکستانی قوم تم بھارتیوں سے بہتر ہے کیونکہ ۔۔!‘‘ سابق ایس ایس جی کمانڈو پرویز مشرف نے بھارت کی بولتی بند کر دی

پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔تیاری کر لیں 

datetime 23  اپریل‬‮  2017

پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔تیاری کر لیں 

لاہور( این این آئی )نوجوانوں کو ہنرمند بنانے سے متعلق وزیراعظم کے پروگرام کے چوتھے مرحلے کے تحت ایک لاکھ کم تعلیم یافتہ اور ہنرمند نوجوانوں کو منڈی میں مبنی مختلف تجارتی شعبوں میں تربیت دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق مذکورہ پروگرام کا بنیادی مقصد قومی ، علاقائی اور عالمی منڈی میں تعلیم یافتہ اور… Continue 23reading پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔تیاری کر لیں