بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

’’نواز شریف کو ہر صورت گھر جانا ہوگا‘‘ کیونکہ ۔۔سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا جانا ٹھہر گیا ہے، ن لیگ کے گالم گلوچ بریگیڈ کو نہ روکا گیا تو وہ بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے لاہور میں پیپلز پارٹی کے مقتول رہنما بابرسہیل بٹ کے چہلم کے

موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔قمر زمان کائرہ نے پیپلزپارٹی کی قیادت کو گالیاں دینے والے نون لیگیوں کو جواب دیا کہ کسی خاندان اور پارٹی کا کچھ چھپا نہیں، دوسروں کے منہ میں بھی زبان ہے۔قمر زمان کائرہ نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے قوم سے بار بار جھوٹ بولا۔ انہیں جانا ہی ہوگا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…