اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

معروف بینک میں 185 ملین ڈالرز کافراڈ ،ملزم کو جیل بھیج دیاگیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017

معروف بینک میں 185 ملین ڈالرز کافراڈ ،ملزم کو جیل بھیج دیاگیا

کراچی(آئی این پی)قومی احتساب عدالت نے نیشنل بینک آف پاکستان میں 185 ملین ڈالرز فراڈ مین ملوث گرفتار ملزم عمران غنی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،اس قبل فاضل عدالت نے 6 بنگلہ دیشی باشندوں سمیت 14 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے،ریفرنس میں سابق صدر نیشنل بینک علی رضا سمیت… Continue 23reading معروف بینک میں 185 ملین ڈالرز کافراڈ ،ملزم کو جیل بھیج دیاگیا

شاہ زیب قتل ،سزائے موت پانے والے ملزم شاہ رخ جتوئی کے کیس کا کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2017

شاہ زیب قتل ،سزائے موت پانے والے ملزم شاہ رخ جتوئی کے کیس کا کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس ظفر راجپوت کی سربراہی میں قائم اپیلیٹ بینچ نے  شاہ رخ جتوئی ودیگر کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت سے انکار کرتے ہوئے سماعت 8 مئی تک ملتوی کردی ،پیر کو اپیل کی سماعت کے موقع پر وکیل صفائی فاروق جمعہ نائیک نے موقف اختیار… Continue 23reading شاہ زیب قتل ،سزائے موت پانے والے ملزم شاہ رخ جتوئی کے کیس کا کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

میٹرک کے امتحانات ،نقل کا انوکھا طریقہ کار منظر عام پر آگیا،اس کو نہیں روک سکتے،بورڈ چیئرمین کا اظہار بے بسی

datetime 24  اپریل‬‮  2017

میٹرک کے امتحانات ،نقل کا انوکھا طریقہ کار منظر عام پر آگیا،اس کو نہیں روک سکتے،بورڈ چیئرمین کا اظہار بے بسی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں میٹرک امتحانات میں شفافیت ، نقل کی روک تھام سمیت بڑے بڑے دعوے دھرے رہ گئے۔ وقت سے قبل فزکس کے اہم ترین پرچے کے آؤٹ ہونے پر انتظامیہ کا کردار بھی مشکوک ہو گیا۔ کراچی کے کئی امتحانی مراکز کے باہر دسویں جماعت کا فزکس کا پرچہ فوٹو اسٹیٹ شاپ… Continue 23reading میٹرک کے امتحانات ،نقل کا انوکھا طریقہ کار منظر عام پر آگیا،اس کو نہیں روک سکتے،بورڈ چیئرمین کا اظہار بے بسی

خیبرپختونخوا اورچین کے درمیان کتنے معاہدوں پر دستخط ہوئے؟چینی میڈیا نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں

datetime 24  اپریل‬‮  2017

خیبرپختونخوا اورچین کے درمیان کتنے معاہدوں پر دستخط ہوئے؟چینی میڈیا نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد/بیجنگ(آئی این پی )پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کا چین کے مابین 85پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے ، ان پراجیکٹس میں بنیادی ڈھانچہ ، سیاحت ، ٹیکس اور صنعتکاری کے مختلف شعبہ جات شامل ہیں ۔ چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی صوبہ خیبرپخونخوا نے وزیراعلیٰ انفرادی طور پر… Continue 23reading خیبرپختونخوا اورچین کے درمیان کتنے معاہدوں پر دستخط ہوئے؟چینی میڈیا نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں

نوازشر یف ‘اسحاق ڈار ‘مر یم نواز اور کپٹن (ر) صفدر کا کوئی تعلق نہیں،جے آئی ٹی میں کون پیش ہوگا؟رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017

نوازشر یف ‘اسحاق ڈار ‘مر یم نواز اور کپٹن (ر) صفدر کا کوئی تعلق نہیں،جے آئی ٹی میں کون پیش ہوگا؟رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پانامہ سیاسی کیس ہے اس کا فیصلہ 2018کے عام انتخابات یاپارلیمنٹ میں ہی ہونا ہے‘آئی ایس پی آر کا بیان بھی جے آئی پراعتماد کا اظہار ہے ‘جے آئی میں نوازشر یف ‘اسحاق ڈار ‘مر یم نواز اور کپٹن (ر) صفدر… Continue 23reading نوازشر یف ‘اسحاق ڈار ‘مر یم نواز اور کپٹن (ر) صفدر کا کوئی تعلق نہیں،جے آئی ٹی میں کون پیش ہوگا؟رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا افتتاح 21 جولائی کو ہو گا

datetime 24  اپریل‬‮  2017

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا افتتاح 21 جولائی کو ہو گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیواسلام آبادانٹرنیشنل ائیرپورٹ کاافتتاح 21جولائی کوکیاجائے گاجبکہ اس حوالے سے سول ایوی ایشن حکام نے تمام متعلقہ ادا روں کومراسلہ ارسال کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کرینگے جبکہ وزیراعظم نے اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ کوراولپنڈی میٹرو بس سروس کے ساتھ… Continue 23reading نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا افتتاح 21 جولائی کو ہو گا

آصف علی زرداری نے عمران خان کے خاندان سے متعلق سنگین دعویٰ کردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017

آصف علی زرداری نے عمران خان کے خاندان سے متعلق سنگین دعویٰ کردیا

مردان(آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نوجوانوں کے لیڈر نہیں ہوسکتے ان کا شجرہ ٹائیگر نیازی سے ملتا ہے، مجھ سے پہلے پختونوں کو شناخت دینے کی ہمت کسی نے نہیں کی، سی پیک کا منصوبہ چوری ہوا ہے اس کو واپس لے کر پختونوں کو دیں… Continue 23reading آصف علی زرداری نے عمران خان کے خاندان سے متعلق سنگین دعویٰ کردیا

ڈاکٹرعاصم نے نمازکی امامت کراناشروع کردی

datetime 24  اپریل‬‮  2017

ڈاکٹرعاصم نے نمازکی امامت کراناشروع کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااورسابق مشیرڈاکٹرعاصم حسین نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں ضمانت پررہائی کے بعد اب نمازکی امامت کراناشروع کردی ہے ۔سوشل میڈیاپروائرل ہونے والی ایک ویڈیومیں ڈاکٹرعاصم حسین ضیاالدین ہسپتال کراچی میں تعمیرہونے والی نئی مسجد میں نمازکی امامت کرارہے ہیں ۔اس ویڈیومیں ڈاکٹرعاصم نے نمازکی امامت کرانے… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم نے نمازکی امامت کراناشروع کردی

لاہور، پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر با اثرخاندانوں کے درجنوں لڑکوں اورلڑکیوں کو گرفتار تھانے میں بندکردیا،مقدمہ ساونڈسسٹم کے مالک کے خلاف درج

datetime 24  اپریل‬‮  2017

لاہور، پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر با اثرخاندانوں کے درجنوں لڑکوں اورلڑکیوں کو گرفتار تھانے میں بندکردیا،مقدمہ ساونڈسسٹم کے مالک کے خلاف درج

رائے ونڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کی بھاری نفری نے فارم ہاؤس پر منعقدہ ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر با اثرخاندانوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں لڑکیوں اور لڑکوں کو گرفتار کر کے تھانے میں لاکر بند کردیا ،فارم ہاؤس سے شراب ،کوکین اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ،گرفتار کئے جانے والے ملزمان کی شناخت… Continue 23reading لاہور، پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر با اثرخاندانوں کے درجنوں لڑکوں اورلڑکیوں کو گرفتار تھانے میں بندکردیا،مقدمہ ساونڈسسٹم کے مالک کے خلاف درج