پاناماکیس میں مریم نوازکوکلین چٹ ملنے کی خبریں ،حقیقت سامنے آنے پرشریف فیملی کی خوشیاں پھیکی پڑگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عمرچیمہ نے کہاہے کہ پاناماکیس میں وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکوکلین چٹ نہیں دی گئی ہے ،دی نیوزمیں شائع ہونے والی عمرچیمہ کی رپورٹ میں انہوں نے لکھاکہ مریم نواز کو پاناما کیس میں کلین چٹ دے دیے جانے کی خبریں درست نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں مریم نواز کو ہرگز… Continue 23reading پاناماکیس میں مریم نوازکوکلین چٹ ملنے کی خبریں ،حقیقت سامنے آنے پرشریف فیملی کی خوشیاں پھیکی پڑگئیں