وزارت داخلہ نے پاکستان کے اہم علاقے میں غیرملکیوں پرپابندی لگادی
اسلام آباد (آن لائن) وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان میں غیر ملکیوں کے داخلہ پر پابندی عائد کر دی ہے ،اب کوئی بھی غیر ملکی سیاح کو جی بی جانے کے لئے وزارت داخلہ سے این او سی لینی ہوگی، سیاحوں کو این او سی کے لئے چھے ماہ پہلے درخواست دینی ہوگی، اس سے… Continue 23reading وزارت داخلہ نے پاکستان کے اہم علاقے میں غیرملکیوں پرپابندی لگادی