حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، تمام شیڈولڈ بینک و مالیاتی ادارے پیر یکم مئی کو لیبر ڈے کی تعطیل کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لیبر ڈے کی تعطیل کے موقع پر… Continue 23reading حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا