جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

میٹرو بس کے منہ کو خون لگ گیا جواں سالہ لڑکی کی جان لے لی!

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)رحمان آباد میٹرو اسٹیشن پر میٹر و بس سے 19 سالہ طالبہ گر کر جاں بحق ہو گئی . حادثہ بس کے اوور لوڈہونے کے باعث پیش آیا. دوسری جانب پی ٹی آئی نے حادثے کا ذمہ دار حنیف عباسی کو قرار دے دیا.راولپنڈی میں رحمان آباد میٹرو سٹیشن کے مقام پر ٹریک پر اچانک بریک لگنے سے میٹرو بس کا دروازہ کھل گیا.دروازہ کھلتے ہی 19سالہ سمیرا گر کر بس کی زد میں

آگئی اور موقع پر ہی دم توڑ گئی. سمیرا کی لاش ڈی ایچ کیو منتقل کر دی گئی ،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بس میں جگہ نہیں تھی جس کی وجہ سے طالبہ حادثے کا شکار ہوئی.دوسری جانب تحریک انصاف نے نوجوان لڑکی کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے.تحریک انصا کا کہنا ہے کہ نوجوان لڑکی کی موت کی ذمہ داری براہ راست حنیف عباسی پر ہے،،پنجاب حکومت لڑکی کے لواحقین کو خون بہا ادا کرے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…