تحریک انصاف کے جلسے میں صرف پرویزخٹک کی قیادت میں کتنے لوگ پہنچے؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آئی این پی) تحریک انصاف کے جلسے کیلئے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے ، جلسہ گاہ کے اردگرد پولیس اہلکار جبکہ پولیس کی معاونت کیلئے رینجرز اہلکار بھی تعینات کئے گئے تھے ، جلسے کے شرکاء کو واک تھرو گیٹ سے گزارا گیا جبکہ وی آئی پیز کیلئے الگ سے راستہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے جلسے میں صرف پرویزخٹک کی قیادت میں کتنے لوگ پہنچے؟حیرت انگیزانکشاف