اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریاض پیرزادہ کے بعد قومی اسمبلی کے 8اورصوبائی اسمبلی کے 15ارکان مستعفی ہوجائینگے

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرریاض حسین پیرزادہ نے جمعرات کے روزوزیراعظم نوازشریف کواستعفی پیش کر دیاہے اورساتھ ہی قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی پرگفتگوکرتےہوئے تجزیہ کارمبشرلقمان نے دعوی کیا کہ ریاض پیرزادہ کااستعفی توابھی شروعات ہے۔انہوں نے کہاکہ پاناماکیس کافیصلہ آنے کے بعد ن لیگی صفوں میں ہلچل مچ چکی ہےاورارکان اسمبلی پریشانی سے دوچارہیں ۔

مبشرلقمان نے دعوی کیاکہ ( ن )لیگ کے مزید 8ارکان قو می اسمبلی جبکہ صوبائی اسمبلی کے 15ارکان بھی جلدہی استعفی دیکرن لیگ کوخیربادکہہ دینگے ۔انہوں نے دعوی کیاکہ کئی ن لیگی ارکان اسمبلی کے استعفی تیارہیں اوریہ ا رکان اسمبلی اپنی قیادت کی طرف سے توجہ نہ ملنے پرشدیدتحفظات رکھتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ن لیگ کوپاناماکیس کافیصلہ آنے پرشدیدجھٹکالگاہے اورجلدہی حکمران جماعت بڑے بحران کاشکارہونے والی ہے ۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…