پانی ‘ بجلی دو، کچہرا اٹھاؤ ورنہ ۔۔!مصطفی کمال نے بڑا اعلان کردیا،سندھ میں ہلچل
کراچی(آئی این پی)پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کی طرف مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ ہمیں پانی نہیں دے سکتے تو حکومت نہیں چلے گی‘ ہم نے پہلے مذاکرات کئے مجبوراً احتجاج کر رہے ہیں‘ پانی ‘ بجلی دو کچہرا اٹھاؤ یہی ہمار امطالبہ ہے‘… Continue 23reading پانی ‘ بجلی دو، کچہرا اٹھاؤ ورنہ ۔۔!مصطفی کمال نے بڑا اعلان کردیا،سندھ میں ہلچل