احتجاج کرنیوالوں کو ٹھنڈاکرنے کیلئے حکومت نے ترکی کی مدد سے نیا حربہ تیارکرلیا
لاہور(آئی این پی) پنجاب پولیس نے دنگا فساد کرنے والوں سے نمٹنے کے لئے ترکی سے تربیت یافتہ انسداد ہنگامہ آرائی فورس میدان میں اتار دی۔1200 سے زائد اہلکاروں پر مشتمل انسداد ہنگامہ آرائی فورس کو مظاہرین اور ہنگامہ آرائی کرنے والوں سے نمٹنے کے لیے ترکی سے تربیت یافتہ ماسٹر ٹرینرز نے گر سکھائے… Continue 23reading احتجاج کرنیوالوں کو ٹھنڈاکرنے کیلئے حکومت نے ترکی کی مدد سے نیا حربہ تیارکرلیا