ن لیگ کے اہم رہنما نے عمران خان کو الیکشن میں مقابلے کا چیلنج دیدیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو این اے 56 سے الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما نے کہا کہ این اے 55اور 56 سے پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ قیادت ہی کریگی،مجھے ٹکٹ نہ… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما نے عمران خان کو الیکشن میں مقابلے کا چیلنج دیدیا