پاکستان میں تیار کردہ مصنوعات کی عالمی سطح پرآن لائن فروخت ، پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
بیجنگ (آئی این پی) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کی انتھک محنت سے پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ، وزیر اعظم نوازشریف کا وژن مکمل ہو گیا ،آن لائن کاروبار کے فروغ کے لیے پاکستان اور چینی کمپنی علی بابا کے مابین پہلے ڈیجیٹل معاہدہ برائے معاشرتی و اقتصادی ترقی… Continue 23reading پاکستان میں تیار کردہ مصنوعات کی عالمی سطح پرآن لائن فروخت ، پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا