تمام تعلیمی اداروں پر حیرت انگیز پابندی عائد کردی گئی
لاہور(آئی این پی) فوڈ اتھارٹی نے تعلیمی اداروں میں ہر قسم کی کولڈ ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کر دی، پابندی کا اطلاق گرمیوں کی چھٹیوں کے فوری بعد ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی مسلم ٹان سیکرٹریٹ میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل اور سائنٹیفیک پینل نے کولڈ ڈرنکس… Continue 23reading تمام تعلیمی اداروں پر حیرت انگیز پابندی عائد کردی گئی