بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

آرمی چیف نے سجن جندال سے ملاقات پر وزیراعظم نوازشریف کو کیا کہا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف ملاقات میں سجن جندل پر بات سے متعلق خبر غلط ہے‘ ملاقات میں سجن جندل پر کوئی بات نہیں ہوئی‘ جندل وزیراعظم نوازشریف کے دوست ہیں ذاتی حیثیت میں ملے ۔

جمعہ کو اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم اور آرمی چیف ملاقات میں سجن جندل پر بات سے متعلق خبر غلط ہے۔جندل وزیراعظم نوازشریف کے دوست ہیں۔ذاتی حیثیت میں ملے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آرمی چیف ملاقات میں جندل پر کوئی بات نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…