جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

حق مہرپرٹیکس ،دوسری شادی کےلئے اجازت نامے کی فیس پانچ ہزار

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نئے بلدیاتی قانون میں بلدیاتی اداروں کوآپنی آمدن بڑھانے کےلئے اختیارات دیئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کی یونین کونسل نمبر 25اتفا ق پورنےاپنی آمدنی بڑھانے کےلئے انوکھافیصلہ کیاہے اور شادی کے دوران طے پانے والے حق مہرپرڈھائی فیصد ٹیکس عائدکردیاہے

جبکہ دوسری شادی کےلئے یونین کونسل سے اجازت نامہ لینے کی فیس پانچ ہزارروپے کردی ہے۔اس بارے میں معروف عالم دین علامہ حنیف جالندھری نے اس پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ بلدیاتی اداروں کی طرف سے یہ شریعت میں مداخلت ہے ۔یہ معاملہ بلدیاتی اداروں کانہیں  اوراس معاملے میں کسی کوبھی مداخلت کرنے کاحق حاصل نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…