جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

اب چاہے قطر ، دبئی یا سعودی عرب جائیں ،شریف خادان کے ساتھ کچھ ہی دنوں میں کیا ہونے والا ہے؟شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب چاہے قطر ، دبئی یا سعودی عرب جائیں کوئی این آر او نہیں ملے گا ، شریف خاندان کی سیاست ختم ہو چکی ہے ،عمران خان سے کہا ہے ملکی دفاع کے لئے سخت فیصلے کریں ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت کے اصل سازشی نواز شریف ہیں اور یہ تاثر دے رہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں این آر او کے لئے گئے ہیں لیکن کوئی این آر او کی گنجائش نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ قوم بھی بدل چکی ہے ، نواز شریف اور اسکے خاندان کی سیاست ختم ہو چکی ہے ، جہاں مرضی چلے جائیں قطر چلے جائیں ، دبئی چلے جائیں یا سعودی عرب چلے جائیں انشاء اللہ تعالیٰ ان کے دن گنے جا چکے ہیں اور اب کوئی این آر او نہیں ملے گا ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سے بھی کہا ہے ملکی دفاع کے لئے سخت فیصلے کریں ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب چاہے قطر ، دبئی یا سعودی عرب جائیں کوئی این آر او نہیں ملے گا ،

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…