منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

گنگا اُلٹی بہنے لگی،بیوی نے شوہر کو ہی گھر سے نکال دیا،انصاف لینے کیلئے عدالت پہنچ گیا،مقدمے کی تفصیلات جان کر ہر کوئی حیران و پریشان

datetime 26  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بیوی نے خرچہ نہ دینے پر شوہر کو گھر سے نکال دیاجس کے بعد شوہر انصاف لینے کیلئے عدالت پہنچ گیا۔ایڈیشنل سیشن جج امجد علی کی عدالت میں ہڈیارہ کا رہائشی مشتاق علی اپنے دو بچوں کے ہمراہ پیش ہوا۔ جس نے موقف اختیار کیا کہ میری بیوی مجھے بلیک میل کر

رہی ہے۔ خرچہ نہ دینے پر اس نے مجھے بچوں سمیت گھر سے نکال دیا۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ میں بچے بیوی کے حوالے کرنا چاہتا ہوں۔ درخواست گزارنے عدالت سے استدعا کی مجھے انصاف دلوایا جائے جس پر عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے مشتاق کی اہلیہ نورین کو طلب کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…