منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ ،عوامی تحریک نے اچانک یہ کیا اعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) سانحہ ماڈل ٹائون کمیشن رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے بلائی گئی عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹائون پر قائم جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لینے اور مشاورت کیلئے 28 دسمبر کو اے پی سی بلانے کا اعلان کیا تھا تاہم اب اس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق 28 دسمبر کو ہونے والی اے پی سی اب 30 دسمبر کو ہوگی جس میں مسلم لیگ (ن) کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی اے پی سی میں شرکت کیلئے مسلسل رابطے کر رہے ہیں۔



کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…