پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے منحرف رہنما ایم پی اے ضیاء اللہ افریدی کے حق میں بڑافیصلہ سنادیاگیا،صوبائی حکومت کو احکامات جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی جانب سے ایم پی اے ضیاء اللہ افریدی کے فنڈز روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس غضنفر نے کیس کی سماعت کی ۔ حلقہ پی کے ون سے منتخب ممبر صوبائی اسمبلی ضیاء اللہ آفریدی نے ایک ارب روپے کی بندش کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی تھی ۔ ممبر صوبائی اسمبلی نے کیس میں

وزیراعلی خیبر پختونخواہ ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ، ناظم ٹاون اور ٹاؤن میونسپل آفیسر کو فریق بنایا تھا ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کو فنڈز روکنے کا اختیار نہیں ۔عدالت نے وزیراعلی کا نوٹیفیکیشن معطل کرتے ہوئے فنڈز جاری کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی جانب سے ایم پی اے ضیاء اللہ افریدی کے فنڈز روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…