ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ جب نا اہلی کیس کا فیصلہ سنا رہی تھی تو اس وقت عمران خان اور جہانگیر ترین کہاں تھے،فیصلہ سنتے ہی کیا حالت ہو گئی؟بنی گالہ میں خوشی اور غم کی ملی جلی کیفیت

datetime 15  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے عمران خان اور جہانگیر ترین نا اہلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو کلین چٹ دیتے ہوئے ن لیگ کی ان کی نا اہلی کیلئے درخواست مسترد کر دی ہے جبکہ جہانگیر خان ترین کو تاحیات نا اہل قرار دیا ہے۔ عمران خان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں سنا جہاں وہ کراچی کی مقامی قیادت کے ساتھ ٹنڈو محمد خان جلسہ کیلئے جانے کیلئے پہنچے تھے۔ فیصلہ سننے کے بعد

عمران خان نجی ہوٹل سے ٹنڈو محمد خان کیلئے روانہ ہو گئےجہاں وہ جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ دوسری جانب جہانگیر ترین اسلام آباد بنی گالہ میں موجود تھے جب سپریم کورٹ نے انہیں تاحیات نا اہل قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین خان پہلے سے ہی اس فیصلے کی توقع کر رہے تھے تاہم  فیصلہ سنتے ہی جہانگیر خان ترین کے چہرے کا رنگ فوری طور پر تبدیل ہو گیا اور ان کے چہرے سے مایوسی کا اظہار ہو رہا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…