جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت میں جلسہ، پیپلزپارٹی نے اپنا زور دکھاتیا،انتظامیہ بے بس

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت میں سیاسی جلسے کی اشتہار بازی نے سی ڈی اے کو بے بس کر دیا، اسلام آباد کی تمام شاہراہوں بالخصوص فیصل ایونیو سے ایئرپورٹ انٹرسیکشن تک گرین بیلٹ پر خود ساختہ بورڈز لگائے گئے، گرین بیلٹ کی لائٹوں پر بھاری بھر کم بینرز لگائے گئے، سی ڈی اے سیاسی جماعت کے خلاف اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکام رہا۔ گزشتہ روز منگل کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں

منعقدہ سیاسی جماعت کے جلسے کی وجہ سے شہر بھر کو بینرز اور خود ساختہ اشتہاری بورڈز سے بھر دیا گیا۔ سی ڈی اے نے ادارے کی رٹ کو قائم کرتے ہوئے اس اشتہاری مہم میں قوائد و ضوابط کا خیال رکھنے کا حکم نہیں دیا اور نہ ہی سیاسی جماعت کے اعلیٰ عہدیداران نے زحمت گوارہ کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…