اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

جاوید ہاشمی کے بعد تو لائن ہی لگ گئی، ایک اور قدآورسیاسی شخصیت کی ن لیگ میں واپسی، دھماکہ دار خبر نے سیاست میں ہلچل مچا دی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غوث علی شاہ کی مسلم لیگ ن میں واپسی کا امکان، مریم نواز کا ٹیلیفونک رابطہ، سینئر صحافی عارف نظامی کی تصدیق۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ن لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے مسلم لیگ ن سندھ کے سابق صدر غوث علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس کے بعد امکان ظاہر

کیا جا رہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے بعد نواز شریف کے دیرینہ ساتھی اور مسلم لیگ ن سندھ کے سابق صدر غوث علی شاہ کی ن لیگ میں واپسی ہو سکتی ہے ۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی عارف نظامی کا کہنا تھا کہ مریم نواز کا جاوید ہاشمی کی ن لیگ میں واپسی میں کلیدی کردار ہے جبکہ غوث علی شاہ سے بھی ان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…