اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

چوہدری نثار کے گھر کے باہر گولیاں چل گئیں،ایک شخص زد میں آگیا،یہ شخص کون ہے ؟اب تک کی سب سے تشویشناک خبر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چوہدری نثار کے راولپنڈی میں واقع گھر پر تحریک لبیک سے تعلق رکھنے والے مظاہرین نے دھاوا بول دیا ہے اور گھر کو آگے لگانے کی بھی کوشش کی ہے۔ اس دوران فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک لبیک سے تعلق رکھنے والے مشتعل مظاہرین نے راولپنڈی میں سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کے گھر پر ہلہ بول دیا ہے اور گھر کو آگ لگانے کے

ساتھ ساتھ پتھرائو بھی کیا ہے۔ مظاہرین نے چوہدری نثار کی رہائش گاہ کا گیٹ توڑ دیا ہے جس کی وجہ سے صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق گھر کی سکیورٹی پر معمور پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی جس کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ۔زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں بے نظیر ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…