آپریشن کے دوران مظاہرین کے تشدد سے جاں بحق پولیس انسپکٹر کے معاملے کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

25  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام اآباد ( اآئی این پی ) فیض آباد دھرنے میںآپریشن کے دوران مظاہرین کیجانب سے تشدد سے قتل ہونے والے انسپکٹر عبدالجبار کے بارے میں موصول ہونے والی خبر جھوٹی نکلی ، انسپکٹر شدید زخمی اور زیر علاج ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز فیض آباد میں پولیس

اور رینجر کی جانب سے دھرنا شرکاء کے خلاف آپریشن میں انسپکٹر عبدالجبار کو مظاہرین کی جانب لاٹھیوں سے تشدد کے بعد قتل کی اطلاع موصول ہوٗیں جو بعد مین جھوٹی ثابت ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق انپکٹر عبدالجبار زخمیہیں اور ان کی جان خطرے سے باہر ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…