پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

نہ آنسو اور نہ ہی غم ،میجر اسحاق کی والدہ کے الفاظ نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) میجر اسحاق شہید بیٹے کی ماں کی آنکھوں میں نہ ہی آنسو اور نہ ہی غم ،وطن پر قربان ہونے والے بیٹوں کی ماں کو اللہ اس قدر صبر دیتا ہے کہ ماں کے الفاظ بھی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیتے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو میں شہید میجر اسحاق کی والدہ کا کہنا تھا کہ

بیٹے کی میت جب گھر آئی تو میں روئی نہیں بلکہ دعا کی کہ اللہ بیٹے کی شہادت کو قبول فرمائے ، میجر اسحاق میرا سب سے چھوٹا اور لاڈلا بیٹا تھاجو مجھ سے بہت پیار کرتا تھا ۔واضح رہے کہ میجر اسحاق ڈیرہ اسماعیل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہو گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…