جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جمشید دستی کا بڑا سرپرائز، عمران خان کے خلاف ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمشید دستی نے تحریک انصاف سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہیں حیرانی ہے کہ عمران خان اپنے نظریے سے ہٹ کر تحریک

انصاف میں کھوٹے سکے اور مردہ گھوڑے شامل کر رہے ہیں، اس موقع پر جمشید دستی نے کہا کہ اب وہ بھی جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کے جلسوں کے جواب میں جلسے منعقد کریں گے، جمشید دستی نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں تنہا تمام سیاسی جماعتوں کا مقابلہ کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…