بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

آلودگی سے ہلاکتیں،دنیا بھر میں پہلے نمبرپر کون؟پاکستان بھارت اور چین کی حیرت انگیز پوزیشن سامنے آگئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ہر سال ہتھیاروں سے زیادہ آلودگی سے اموات ہوتی ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے قائم کئے گئے تحقیقی ادارے انسٹیٹیو فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلوایشن کے ایک تخمینے کے مطابق پاکستان

میں سالانہ 1لاکھ 25ہزار افراد آلودگی سے ہلاک ہوجاتے ہیں جبکہ دہشت گردی کیخلاف برسوں سے جاری جنگ میں اب تک 60ہزار افراد مارے گئے ہیں۔پاکستان آلودگی سے ہلاکتوں میں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر ہے ، چین اور بھارت شروع کے 2نمبروں پر آتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…