ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ڈاکٹرجھوٹا حلف اُٹھاکر کسان بن گیا،اہم سیاسی شخصیت نااہل،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کوئٹہ ( این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کو نااہل قرار دے دیا۔میئر نے انتخابات میں ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلئے ڈاکٹر کی بجائے کسان ہونے کا حلف نامہ

جمع کرایا تھا۔ڈاکٹر کلیم اللہ کسان کی سیٹ پر انتخابات لڑ کر میٹرو پولیٹن کے ممبر منتخب ہوئے تھے۔ اپوزیشن کی پٹیشن پر الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 140 اے کے تحت انہیں نااہل قرار دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…