ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کے راستے میں فاروق ستارآگئے،پارلیمنٹ میں فاروق ستار اور سیکورٹی اہلکار میں نوک جھونک،دلچسپ صورتحال

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم چیمبر سے ملحقہ راہداریوں پر سکیورٹی اہلکار نے فاروق ستار سے راستہ چھوڑنے کا کہہ دیا، اس موقع پر دلچسپ نوک جھونک بھی ہوئی۔وزیر اعظم کی پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود گی کے سبب سکیورٹی اہلکار نے فاروق ستار کو بھی راستہ خالی کرنے کا کہہ دیا جس پر فاروق ستار برا مان

گئے۔ اہلکار بولا وزیر اعظم نے یہاں سے گزرنا ہے جگہ خالی کر دیں۔ جس پر فاروق ستار نے کہا کہ ارے بھائی پبلک کو نکالو، پارلیمنٹرینز کو کیوں نکالتے ہو؟ اہلکار بولا، سر ہماری نوکری کا مسئلہ ہے۔ اس پر فاروق ستار پسیج گئے۔ اہلکار کے کندھے پر تھپکی دے کر بولے تمہاری نوکری نہیں جاتی، وہ وزیر اعظم ہیں، کوئی بادشاہ تھوڑی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…