ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

محکمہ واپڈا نے بجلی صارفین کو دو ہفتے کے اندر نئے کنکشن فراہم کرنے کی پالیسی کو حتمی شکل دیدی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

سرگودھا(این این آئی) محکمہ واپڈا نے بجلی صارفین کو دو ہفتے کے اندر نئے کنکشن فراہم کرنے کی پالیسی کو حتمی شکل دیدی ہے جو صارف بجلی کا کنکشن لگوانا چاہے گا اسے ڈیمانڈ نوٹس وغیرہ جمع کرانے کے بعد 14

دن کے اندر اندر بجلی کا کنکشن فراہم کردیا جائیگا جس کیلئے وزارت پانی و بجلی نے ملک بھر کی بجلی سپلائی کرنیوالی کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی ہیں اس سلسلہ میں محکمہ واپڈا نے بڑی تعداد میں نئے میٹر خرید لئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…