پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم ہائوس سے اہم شخص گرفتار، ایسا کیا کام کر رہا تھا کہ فوری طور پر ایکشن لینا پڑا، جان کر آپ کے بھی پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہائوس کا باورچی کرامت علی گرفتارکر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہائوس کا باورچی کرامت علی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کرامت علی کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا، کرامت علی پر الزام ہے کہ اس نے نوکری کا جھانسہ دے کر شہریوں سے

لاکھوں روپے بٹورے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرامت علی نے اپنےایک ساتھی ممتاز علی کیساتھ مل کر اوجی ڈی سی ایل کے جعلی بھرتی کے لیٹر بنائےاور سادہ لوح شہریوں سے جعلی بھرتی لیٹر کے ذریعے لاکھوں روپے بٹورے۔ کرامت علی سے مزید انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…