جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے نوازشریف نظرثانی درخواست کا تحریری فیصلہ27 سرکاری اداروں کو ارسال کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نظرثانی درخواست کا تحریری فیصلہ27 سرکاری اداروں کو ارسال کردیا ہے، فیصلے کی کاپی چیئرمین،پراسیکیوٹر جنرل نیب اور احتساب عدالت اسلام آباد کو بھی بھجوا دی گئی ہے۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے نوازشریف نظر ثانی

درخواستکاتحریرفیصلہ27سرکاری اداروں کو ارسال کردیا، فیصلے کی کاپی صدر، وزیر اعظم، الیکشن کمیشن،سینیٹ، قومی اسمبلی کے سیکریٹریز کو بھجوایا گیا، اس کے علاوہ تحریری فیصلہ چیئرمین نیب ،پراسیکیوٹر جنرل نیب اور اسلام آباد کی احتساب عدالت کو بھی بھجوادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…