ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں۔۔! مریم نواز کا پرویزمشرف کو حیرت انگیزجواب سامنے آگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے سابق صدر پرویز مشرف کی تنقید کا شعر کے ذریعے جواب دیدیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر

پر مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا۔۔۔ یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں۔۔۔ یہی بات ایک بار پہلے بھی کہی تھی اس شخص نے اور آج نشان عبرت ہے !۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…