اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کے معروف سیاستدان اور روحانی پیشوا ایسے نکلیں گے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا لڑکی کیساتھ تصویر لیک،ملک بھر میں غم و غصے کی لہر

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا سید صبغت اللہ راشدی المشہور پیر پگاڑا کی خاتون کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے تصویر نےپورے ملک میں تہلکہ مچا دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر پگاراکی ایک تصویر سوشل میڈ یا پر گھوم رہی ہے جس میں وہ ایک خاتون کی کمر پر ہاتھ رکھ کر

اس کے ساتھ ناچ رہے ہیں ،اس دوران دونوں ایک دوسرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مسکرا بھی رہے ہیں ۔صبغت اللہ راشد کی لڑکی کے ساتھ ناچتے ہوئے یہ تصویر اصلی ہے یا جعلی ،اس بارے میں ملک بھر میں  قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں ۔مقامی اخبار ”خبریں“کے مطابق اس مبینہ تصویر میں پیر پگارا کے بال کالے ہیں جبکہ آ ج کل ان کے بال سفیدی مائل ہیں ۔مسلم لیگ فنکشنل کے چیف آرگنائزر محمد علی سے جب اس تصویر سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ مشابہت ضرور ہے لیکن یہ پیر پگارا کی تصویر نہیں ہے ۔صبغت اللہ شاہ راشدی کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ پیر صاحب ایسے کاموں سے دور رہتے ہیں اور انہیں اپنی خاندانی ذمہ داریوں کا شدت سے احساس ہے ۔دریں اثنا عوامی حلقوں کی جانب سے اس معاملے پر شدید ردعمل دیکھنے میں سامنے آرہا ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…