ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

خوفناک حادثہ، 24افرادجاں بحق، 53 سے زائد زخمی ،بعض کی حالت تشویشناک ، ایمرجنسی نافذ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) تلہ گنگ کے قریب خوفناک حادثہ ، ڈھوک پٹھان کے مقام پربس پل سے گرگئی جس کے نتیجے میں 24افرادجاں بحق اور 53 سے زائد زخمی ہوگئے جن کو فوری طور تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چکوال منتقل کردیا گیا ،بعض کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو تلہ گنگ کے قریب ڈھوک پٹھان کے مقام پربس پل سے گر

گئی جس کے نتیجے میں 24افرادجاں اور 53 افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری طور تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال چکوال منتقل کردیا گیا۔جن میں سے 6کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔بس کوہاٹ سے لاہور رائیونڈ جا رہی تھی جس میں 77کے قریب مسافر سوار تھے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرل

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…