ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

نوٹیفکیشن جاری ،بڑے شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس مبارک کے آخری روز کل( جمعہ) کو مقامی تعطیل ہوگی،لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں بھی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حضرت داتا گنج بخش ؒ کے 974ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر کل( جمعہ)کو لاہور میں تعطیل ہو گی جس کے لئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

علا وہ ازیں چیف جسٹس منصور علی شاہ کی منظوری کے بعد 10نومبر کی مقامی تعطیل کے حوالے سے سرکلر بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق لاہور میں عدالتیں بند رہیں گی۔ لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اور ضلعی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت نہیں ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…