جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جو چیزیں پہلے نہیں تھیں سپریم کورٹ نے وہ بھی ڈال دی ہیں‘ سپریم کورٹ نے شعر پڑھ کر سارا نچوڑ دے دیا‘ نواز شریف کو بطور وزیراعظم جھوٹا حلف نامہ نہیں دینا چاہئے تھا‘

سپریم کورٹ نے چھان بین کے بعد ہی ذہ دارانہ بات کی ہے‘ نواز شریف پر دھبہ لگتا رہے گا۔ بدھ کو خورشید شاہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا جو چیزیں پہلے نہیں تھیں سپریم کورٹ نے وہ بھی ڈال دی ہیں۔ سپریم کورٹ نے شعر پڑھ کر سارا نچوڑ دے دیا ہے۔ نواز شری کو اس طرف جانا ہی نہیں چاہئے تھا۔

میں یہ نہیں کہوں گا کہ نواز شریف نے عوام کو بے وقوف بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو بطور وزیراعظم جھوٹا حلف نامہ نہیں دینا چاہئے تھا۔ سپریم کورٹ نے چھان بین کے بعد ہی ذمہ دارانہ بات کی ہے۔ نواز شریف پر دھبہ لگتا رہے گا۔ نواز شریف کو سپریم کورٹ کے فیصلے سے بہت نقصان ہوا سپریم کورٹ کا فیصلہ اپنی نوعیت کا الگ فیصلہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…