پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

شیریں مزاری اور مراد سعید میں ٹھن گئی،منانے کی تمام کوششیں ناکام،حیرت انگیزصورتحال

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شیریں مزاری اور مراد سعید میں ٹھن گئی،منانے کی تمام کوششیں ناکام،حیرت انگیزصورتحال، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مراد سعید اور شیریں مزاری میں ٹھن گئی،نکتہ اعتراض پر بحث کے دوران اتفاق سے شیریں مزاری اور مراد سعید دونوں نے ایک ہی وقت میں مائیک کے بٹن دبائے جس پر

سپیکر ایاز صادق نے دونو ں ممبران میں سے شیریں مزاری کو بولنے کا موقع فراہم کیا جس پر مراد سعید مشتعل ہوگئے اور شدید احتجاج کیا،سپیکر ایاز صادق نے مراد سعید کے احتجاج کے باوجود جب انہیں بولنے کا موقع نہیں دیا تو مراد سعید تقریباً ایک گھنٹے تک کھڑے رہے اس دوران شیریں مزاری اور شہریار آفریدی بھی مراد سعید کے پاس آئے اور انہیں بیٹھنے کے لئے رضامند کرنے کی کوشش کی لیکن مراد سعید نے سینئرزکی بات پر کوئی توجہ نہ دی اوراپنا احتجاج جاری رکھاانہوں نے جذباتی انداز میں کہا کہ میں نے بھی بولنے کی اجازت مانگی تھی مجھے موقع کیوں نہیں دیاگیاجس پر سپیکرایاز صادق نے کہاکہ آپ مجھ سے اس انداز میں بات نہ کریں یہ میرا صوابدیدی اختیار ہے میں نے رولز کے تحت فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…