جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

قیامت کی نشانیاں ،باپ نے جواں سالہ بیٹی کے ساتھ نکاح کر لیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہری پور(آن لائن) انسانیت بھی شرما گئی باپ نے جواں سالہ بیٹی کے ساتھ نکاح کر لیا والدہ کی درخواست پر بیٹی سے غیر شرعی نکاح کر نے والے باپ کے خلاف عدالتی حکم پر مقدمہ درج نکاح خواں رجسٹرار سمیت سات افراد روپوش ہو گے تھانہ سرائع صالح میں مقدمہ درج کر لیا گیا تاحال کوئی بھی گرفتار ی عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے پولیس کا موقف زرائع کے مطابق نواحی علاقہ پنڈ جمال خان کی رہائشی

بیوہ خاتون شہ بانو نے مقامی سیشن جج کو 22Aکی درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا کہ اس نے وارث علی شاہ ولد واجد علی شاہ سے شادی کی میرے پہلے شوہر سے دو بچے ہیں میرے شوہر وارث علی شاہ نے میرے جواں سالہ بیٹی کو ورغلا کر بھگا لے گیا ہے اور غیر شرعی نکاح کر لیا ہے پولیس کاروائی کرنے سے گریزاں ہے جس پر مقامی عدالت نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کیے تھانہ سرائع صالح پولیس عدالتی احکامات کی روشنی میں شوہر وارث شاہ احمد خان ولدغلام فرید عمران ولدغلام حیدرنکاح رجسٹرارحسان علی ولد سعید اخترثناء عروج زوجہ وارث علی شاہ نسیم بی بی واجد علی شاہ کے خلاف زیر دفعہPPC-493A/34کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے پولیس کے مطابق ملزم شوہر اس کی والدہ والد نکاح خوان رجسٹرار سمیت دیگر گواہان مقدمہ میں نامزد کیا گیا ہے مدعی مقدمہ خاتون کے وکیل معروف قانون دان سرفراز ایڈوکیٹ نے رابطہ کرنے پر بتایا ہے کہ مستند علماء کرام نے شرعا فتوی دے رکھا ہے کہ ما ں کو طلاق دینے کے بعد بھی شرعا بیٹی کے ساتھ نکاح حرام ہے مگر اس کیس میں خاتون ملزم کے نکاح میں ہے جبکہ ملزم شوہر نے بیٹی سے بھی نکاح کر کے لڑکی کو بھگا لے گیا ہے پولیس مقدمہ سے گریز کر رہی تھی 22Aکی درخواست منظور

ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے رابطہ کرنے پر پولیس نے بتایا ہے کہ علت 499 زیر دفعہPPC-493A/34مدعی خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے ادھر خاتون نے رابطہ کرنے پر اپنی بیٹی کو بازیاب کرانے کے ساتھ شوہر کے خلاف شرعی قانونی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے زرائع نے بتا یا ہے کہ خاتون پنڈ جمال خان کی لیڈی کونسلر ہیں سابقہ شوہر وفات پا چکے ہیں ملزم نے خاتون کی بیٹی سے مبینہ ناجائز مراسم بنا رکھے تھے خاتون کے گھر پر ہی رپائش پذیر تھا ملزم پہلے بھی دو شادیاں کرچکا ہے اثروسوخ ہونے کی وجہ سے پولیس جان بوجھ کر گرفتار نہیں کر رہی ہے ملزم اپنی والدہ والد سمیت ضمانت کی درخواستیں دائر کرنے کے لیے ابیٹ آباد ہائی کورٹ کے وکلاء سے مشاورت کر رہا ہے جبکہ واقعہ کے بعد علاقہ مکینوں علماء کرام میں سخت اشتعال پا یا جاتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…