اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

دوست ہو تو ایسا!روس نے آگے بڑھ کر پاکستان کا ہاتھ تھام لیا،بڑااعلان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017 |

ماسکو (این این آئی)روسی وزیراعظم دمتری میدویدف نے پاکستان سے ایل این جی معاہدے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے روسی وزارت توانائی کو ہدایات جاری کردیں۔روسی وزیراعظم کی جانب سے وزارت توانائی کو جاری ہدایت کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ’لیکویفائڈ نیچرل گیس‘ معاہدہ ابتدائی

طور پر تین سال کیلئے ہوگا جس کے بعد مزید تین سال کی توسیع اور پھر لامحدود بار توسیع ہوگی۔ٹینڈر شائع کیے بنا ایک کمپنی سے معاہدہ ہوگا جو اسٹیٹ ہولڈر کمپنی یعنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ بن جائے گی۔معاہدے کا اطلاق دونوں ممالک کی وزارت توانائی کے تعاون سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…