بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

یکم نومبر سے پٹرول کی قیمتوں میں پھر بڑااضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزرات پیٹرولیم کو ارسال کردی۔اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری ارسال کی ہے جس میں پیٹرول 2 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔سمری کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے

19 پیسے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل ا?ئل کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر اور مٹی کا تیل 15 روپے 99 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے جس کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔وزرات پیٹرولیم وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی مشاورت سے کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…