منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ پر صرف نوازشریف کا ہی حق نہیں،میں نے کیا کچھ کیا؟چوہدری نثار کے انکشافات، شیخ رشید کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روات (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ انہوں نے اور نوازشریف نے پارٹی کی ایک ایک اینٹ رکھی ٗ آج کارکن سینہ تان کر ان کیلئے ووٹ مانگ سکتے ہیں ٗشیخ رشید کے مشرف اور دیگر ادوار کے سیاسی اوراق کھول سکتا ہوں ٗ شیخ رشید اپنی سیاست کریں مجھے اپنی سیاست کر دیں ۔روات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہاکہ شیخ رشید

کسی غلط فہمی میں نہ رہیں، شیخ رشید اپنی سیاست کریں اور انہیں ان کی سیاست کرنے دیں ۔چوہدری نثار نے کہاکہ وہ شیخ رشید کے مشرف اور دیگر ادوار کے سیاسی اوراق کھول سکتے ہیں ۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ جتنا ترقیاتی کام اس حلقے میں کرایا پاکستان میں کہیں نہیں ہوا۔سابق وزیر داخلہ نے کہاکہ جتنا ترقیاتی کام اس حلقے میں کرایا پاکستان میں کہیں نہیں ہوا ٗآج کارکن سینہ تان کے میرے لیے ووٹ مانگ سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…