ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

اللہ نے اگر دوزخ میں بھیج دیا تو مجھے گرمی نہیں لگے گی ٗ عمران خان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

میانوالی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین نے کہا ہے کہ میانوالی کی سردی میں الیکشن مہم چلانے میں بہت مزہ آتا تھا مگر یہاں گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے ٗگرمی میں مہم چلانے کے بعد اب اگر اللہ نے مجھے دوزخ میں بھیج دیا تو گرمی نہیں لگے گی۔میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میانوالی میں سردی میں موسم بہت اچھا ہوتا ہے

،اس دوران الیکشن مہم چلانے میں بہت مزہ آتا میں پورے ضلع میں پھرتا تھا لیکن یہاں کی گرمی بہت شدید ہے ٗمیں نے اس گرمی میں بھی مہم چلائی ، خدانخواستہ اگر اللہ نے مجھے دوزخ میں بھیجا تو مجھے گرمی نہیں لگے گی ٗمیں یہاں گرمیوں میں الیکشن مہم اس لیے چلا لیتا تھا کیونکہ کرکٹ کے دور میں میں نے گرمی میں ٹریننگ کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…