ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

تھرکول فیلڈ میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کا 50فیصد سے زائد کام مکمل

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)تھرکول فیلڈ میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کا 50 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیاگیا ہے ،ان منصبوں سے ایک ہزار 320 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے ترجمان نے بتایا کہ ان بجلی گھروں پر

کام تیزی سے جاری ہے اوریہ بجلی گھرجون 2019 تک فعال ہوجائیں گے۔ یہ بجلی گھر چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کئے جارہے ہیں جن سے ملک میں توانائی کی ضرورتیں پوری کرنے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…