جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ نواز شریف نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف سعودی عرب این آر او حاصل کرنے گئے جس میں فی الحال ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اگر اپنے مشن میں ناکام رہے تو پھر وہ آئندہ کچھ روز میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا حکم دے دیں گے، ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف آئندہ

چند روز میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا حکم دے سکتے ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ نواز شریف سعودی عرب این آر او حاصل کرنے کی کوشش کیلئے گئے تھے۔ تاہم نواز شریف کو کسی قسم کے این آر او حاصل کرنے میں فی الحال ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اگر نواز شریف این آر او حاصل کرنے میں ناکام رہے تو پھر وہ آئندہ کچھ روز میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا حکم دے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…