جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نواز کا جھوٹ بے نقاب نیب نے بھانڈہ پھوڑ دیا!!

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل ’’نیو‘‘ نکی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو نے وضاحت کی ہے کہ نیب کی کسی انکوائری ٹیم نے لندن کا دورہ نہیں کیا۔ترجمان نیب کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نیب کی انکوائری ٹیم کے دورہ لندن کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد، من گھڑت اور غلط قرار

دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ نیب کی کسی انکوائری ٹیم نے لندن کا دورہ نہیں کیا۔ اس لئے نیب کی انکوائری ٹیم کو شواہد ملنے یا نہ ملنے کا تاثر درست نہیں۔یاد رہے مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ” نیب ٹیم لندن سے خالی ہاتھ آئی ہے “، تاہم احتساب بیورو کے ذرائع کی جانب نے کہا ہے کہ ہماری کوئی ٹیم لندن نہیں گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…