جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

’’آصف زرداری نا پرویز مشرف ‘‘ بینظیر بھٹو کا قاتل کون نکلا؟سینئر صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف ۔۔کہانی کا نیا رخ سامنے آگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) خالد شہنشاہ کو کس نے مروایا اس تک اگر پہنچ جائیںتو وہی بے نظیر کا قاتل ہے، عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں سب لکھا ہے کہ اس نے خالد شہنشاہ کو مارا اور کس کے کہنے پر مارا، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا نجی ٹی وی پروگرام

میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بینـظیر بھٹو کے قاتل کو اگر پکڑنا ہے تو خالد شہنشاہ کے قاتل کو پکڑا جائے کیونکہ وہی بینظیر بھٹو کا بھی قاتل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خالد شہنشاہ کا قتل کس نے کیا اور کس جگہ پرہوا؟ اس کا قاتل ٹریس ہوا اور کیسے پکڑا گیا؟ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ منگوائیں اور رپورٹ میں تفصیلات پڑھیں کہ عزیر بلوچ نے خالد شہنشاہ کو مارا اور کس کے کہنے پر مارا۔عارف حمید بھٹی نے پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پی پی کی حکومت پانچ سال رہی تو قاتل کیوں نہیں پکڑے ، آج کہا جا رہا ہے کہ پرویز مشرف ملزم ہےجبکہ دو بیگناہ پولیس والوں کو پکڑ لیا گیا جن کا اس قتل سے کوئی تعلق ہی نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ خالد شہنشاہ کو کس نے مروایا اس تک پہنچ جائیں وہی بے نظیر کا قاتل ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…